تصوف و طریقت کا مخذن و ماخذ
|آقا کریم رؤف الرحیم سیدنا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات برکات ہی تصوف و طریقت کا مخذن و ماخذ ہے۔ دین اسلام کی تعلیمات کی روشنی میں مذکورہ عنوان پر پیر طریقت حضرت محمد اجمل خان مصطفائی مدظلہ العالی نے درس دیا۔ ذیل میں درس ملاحظہ فرمائیں
پیر طریقت رہبر شریعت محمد اجمل خان مصطفائی نقشبندی چشتی قادری سہروردی اویسی مدظلہ العالی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔ آپ مدظلہ العالی سے رابطہ کے لیے یہاں کلک کریں