خزینۃ المنورین سیدہ فاطمۃ الزہرا ؓ کی شان اور نازیبہ الفاظ کی نسبت مذمتی کلپ

آج کل کے پرفتن دور میں جہاں عقائد و نظریات پر حملے ہو رہے ہیں اور جان بوجھ کر اہلبیت اور صحابہ کرام کے مابین اجتہادی مسئلوں کو اچھال کر اور نازیبہ الفاظ استعمال کر کے ان پاکیزہ ہستیوں کے لیے تکلیف کا باعث بنا جا رہا ہے۔ ایسے میں اسلام کے بنیادی عقائد کے سمجھ اور اہلبیت اطہار و صحابہ کرام کی شان و فضیلت کو سمجھنا اور بجا لانا ضروری ہے۔ خصوصا خاتون جنت سیدہ طاہرہ طیبہ فاطمۃ الزہرہؓ کی بابت حال ہی میں استعمال ہونے والے نازیبہ الفاظ پر مذمت ضروری ہے۔

اس ضمن میں شیخ طریقت محمد اجمل خان مصطفائی نقشبندی چشتی قادری سہروردی اویسی مدظلہ العالی نے خانقاہ نقشبندیہ چشتیہ قادریہ سہروردیہ اویسیہ چھوہر شریف ہری پور ہزارہ میں درس دیا۔ شارٹ کلپ ذیل میں ملاحظ فرمائیں۔

پیر طریقت رہبر شریعت محمد اجمل خان مصطفائی نقشبندی چشتی قادری سہروردی اویسی مدظلہ العالی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔ آپ مدظلہ العالی سے رابطہ کے لیے یہاں کلک کریں

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *