نفس اور روح کی حقیقت
|نفس اور روح کیا ہے؟ روحانی اسلام میں ان کی فواہد و نقصانات اور ان کے تذکیہ و ترقی سے متعلق قرآن کریم ،حدیث نبوی ﷺ اور اولیا کرام کی تعلیمات کی روشمی میں شیخ طریقت حضرت قبلہ پیر محمد اجمل خان مصطفائی مدطلہ العالی نے بہت ہی مفید و مدلل درس دیا۔ ذیل میں درس ملاحظہ فرمائیں۔
پیر طریقت رہبر شریعت محمد اجمل خان مصطفائی نقشبندی چشتی قادری سہروردی اویسی مدظلہ العالی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔ آپ مدظلہ العالی سے رابطہ کے لیے یہاں کلک کریں