سلطان الہند، محسن برصغیر حضرت خواجہ سید معین الدین چشتیؒ المعروف خواجہ غریب نوازؒ کی شان و عظمت اور تصوف، طریقت اور صوفی ازم کے بارے میں آپؒ کے ارشادات و ملفوظات


خانقاہ نقشبندیہ چشتیہ قادریہ سہروردیہ چھوہر شریف ہری پور ہزارہ پاکستان میںپیر طریقت رہبر شریعت محمد اجمل خان مصطفائی نقشبندی چشتی قادری سہروردی اویسی مدظلہ العالینے سلطان الہند، عطائے رسولﷺ، قدوۃ الاولیاء، عمدۃ العارفین، امام العاشقین، محسنِ برصغیر، برھان الاسلام شیخ المشائخ حضرت خواجہ سید معین الدین چشتی اجمیری المعروف خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی شان و عظمت کے سلسلے میں درس دیا۔ اس درس میں آپؒ کی دینِ اسلام کے لیے خدمات اور آپؒ کی تعلیمات کا تذکرہ کیا۔ خصوصا تصوف، طریقت، احسان اور صوفی ازم (صوفی اسلام) کے بارے میں آپؒ کے ملفوظات گرامی اور ارشادات کا تذکرہ کیا اور آپؒ کی تعلیمات کی روشنی میں تصوف اور صوفی ازم کو دین اسلام کا ایک اہم حصہ و جزو ثابت کیا۔

یہ روحانی و وجدانی درس 28 اپریل 2019 کو دیا گیا۔

پیر طریقت رہبر شریعت محمد اجمل خان مصطفائی نقشبندی چشتی قادری سہروردی اویسی مدظلہ العالی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔ آپ مدظلہ العالی سے رابطہ کے لیے یہاں کلک کریں

ہمارے یوٹیوب چینل کو بھی سبسکرائب کریں تاکہ ہر نئ وڈیو آپ کو فوراً مل جاۓ

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *