واجب الوجود ذات، ممکنات اور حُب، محبت اور عشق یعنی تصوف و طریقت کا تعلق
|ہفتہ وار محفل ذکر و تربیتی نشت غاذی ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی جس میں پیر طریقت رہبر شریعت محمد اجمل خان مصطفائی نقشبندی چشتی قادری سہروردی اویسی مدظلہ العالی نے سرپرست دائرہ مخلصین کے سربراہ ، معروف قانون دان و مذہبی سکالر جناب جسٹس ریٹائرڈ نذید احمد غازی صاحب کی دعوت پر تصوف و راہ سلوک کے مسافروں کو اپنے ملفوظات عالیہ سے نوازا۔ اس موقع پر آپ مدظلہ العالی نے حب و عشق الہی عزوجل و آقا کریمﷺ کے پانے پر زور دیا اور اسے تصوف کا حاصل قرار دیا۔ اور ذات مصطفے کریمﷺ کو اپنی سوچوں کا محور اور اپنی منزل مقصود بنانے پر زور دیا ۔ اس کے ساتھ ساتھ تصوف و طریقت کو قرآن المجید، احادیث نبویہ اور دیگر اکابر کی تعلیمات کی روشنی میں ثابت کیا۔ ذیل میں درس ملاحظہ فرمائیں۔
یہ روحانی و وجدانی محفل پاک 29 دسمبر 2019 کو منعقد ہوئی۔
پیر طریقت رہبر شریعت محمد اجمل خان مصطفائی نقشبندی چشتی قادری سہروردی اویسی مدظلہ العالی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔ آپ مدظلہ العالی سے رابطہ کے لیے یہاں کلک کریں
ہمارے یوٹیوب چینل کو بھی سبسکرائب کریں تاکہ ہر نئ وڈیو آپ کو فوراً مل جاۓ۔