خلیفہ چہارم مولائے کائنات شیر خدا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شان – تصوف و صوفی ازم میں اہلبیت اطہار خصوصا حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے محبت کی ضرورت اور اس کے ثمرات
|خانقاہ نقشبندیہ چشتیہ قادریہ سہروردیہ چھوہر شریف ہری پور ہزارہ پاکستان میںپیر طریقت رہبر شریعت محمد اجمل خان مصطفائی نقشبندی چشتی قادری سہروردی اویسی مدظلہ العالینے مولائے کائنات شیر خدا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں درس دیا۔ اس درس میں آپ رضی اللہ تعالی عنہ کے فضائل بیان ہوئے۔ اس کے علاوہ اہلبیت اطہار سے محبت تصوف و صوفی ازم میں کیوں ضروری ہے خصوصا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے محبت کی ضرورت اور اس کے ثمرات بیان کیئے اس کے علاوہ ان پاکیزہ ہستیوں سے بغض رکھنے والے کے لیے موجود وعیدوں کا تذکرہ کیا۔ اللہ تعالی رب العزت ہمیں ان پاکیزہ نفسوس سے حقیقی محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
یہ روحانی و وجدانی درس 05 اپریل 2019 کو بعد از نماز جمعہ دیا گیا۔
پیر طریقت رہبر شریعت محمد اجمل خان مصطفائی نقشبندی چشتی قادری سہروردی اویسی مدظلہ العالی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔ آپ مدظلہ العالی سے رابطہ کے لیے یہاں کلک کریں
ہمارے یوٹیوب چینل کو بھی سبسکرائب کریں تاکہ ہر نئ وڈیو آپ کو فوراً مل جاۓ