حلقہ ذکر و محفل نعت بسلسلہ میلاد النبیﷺ

خانقاہ نقشبندیہ ، چشتیہ، قادریہ، سہروردیہ، اویسیاں چھوہر شریف میں میلاد النبیﷺ کے حوالے سے حلقہ ذکر و محفل نعت منعقد ہوئی۔ اس محفل پاک میں شیخ المشائخ پیر طریقت حضرت محمد اجمل خان مصطفائی مدظلہ العالی نے حضور سید عالم سرور کائنات حبیب کریم ﷺ کی شان کے حوالے سے درس دیا۔ محفل پاک میں صحیح عقیدہ کی پہچان اور اس پر کاربند رہنے کو بھی بیان کیا گیا۔ ذیل میں درس ملاحظہ فرمائیں۔

پیر طریقت رہبر شریعت محمد اجمل خان مصطفائی نقشبندی چشتی قادری سہروردی اویسی مدظلہ العالی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔ آپ مدظلہ العالی سے رابطہ کے لیے یہاں کلک کریں

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *