اقسام قلب اور اہل ایمان کے قلب کے درجات

صوفی ازم اور تصوف سے منسلک افراد کی رہنمائی کے لیے پیر طریقت رہبر شریعت شیخ محمد اجمل خان مصطفائی مدظلہ العالی نے قلب کی چار اقسام اور ایک مسلمان و مومن کے قلب کے بارہ درجات کے متعلق بیان کیا۔ طریقت و صوفی ازم سے منسلک ہونے کے فوائد اور قلب کے درجات پر اس کا اثر بھی بیان کیا۔ آپ مدظلہ العالی نے صحیح العقیدہ مشائخ سے منسلک ہو کر اپنے قلب کی اصلاح پر زور دیا۔ ذیل میں لیکچر و درس ملاحظہ فرمائیں۔

پیر طریقت رہبر شریعت محمد اجمل خان مصطفائی نقشبندی چشتی قادری سہروردی اویسی مدظلہ العالی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔ آپ مدظلہ العالی سے رابطہ کے لیے یہاں کلک کریں

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *