عقیدہ توحید کیا ہے؟ تصوف یعنی صوفی ازم کا عقیدہ توحید سے کیا تعلق ہے؟


خانقاہ نقشبندیہ چشتیہ قادریہ سہروردیہ چھوہر شریف ہری پور ہزارہ پاکستان میںپیر طریقت رہبر شریعت محمد اجمل خان مصطفائی نقشبندی چشتی قادری سہروردی اویسی مدظلہ العالی نے عقیدہ توحید کیا ہے اور تصوف یعنی صوفی ازم کا عقیدہ توحید سے تعلق کے موضوع پر درس دیا جس میں عقیدہ توحید کی وضاحت کی گئی اور اس کے مدارج بیان کیئے گئے اور ان مدارج میں تصوف، طریقت، صوفی ازم اور احسان کا کردار بیان ہوا۔ اس کے ساتھ ساتھ قرآن کریم، حدیث نبویﷺ اور اولیاء کرام کی تعلیمات کی روشنی میں تصوف اور صوفی ازم کے عقیدہ توحید پر اثرات بیان کئے۔

یہ روحانی و وجدانی درس 02 اپریل 2019 کو بعد از نمازعصر دیا گیا۔

پیر طریقت رہبر شریعت محمد اجمل خان مصطفائی نقشبندی چشتی قادری سہروردی اویسی مدظلہ العالی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔ آپ مدظلہ العالی سے رابطہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

ہمارے یوٹیوب چینل کو بھی سبسکرائب کریں تاکہ ہر نئ وڈیو آپ کو فوراً مل جاۓ

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *