عقیدہ رسالت کی صورت کو حقیقت میں بدلنے کے لیے تصوف، طریقت اور صوفی ازم کا کردار، اہمیت اور ضرورت


خانقاہ نقشبندیہ چشتیہ قادریہ سہروردیہ چھوہر شریف ہری پور ہزارہ پاکستان میںپیر طریقت رہبر شریعت محمد اجمل خان مصطفائی نقشبندی چشتی قادری سہروردی اویسی مدظلہ العالینے عقیدہ رسالتﷺ ، اس کی ظاہری صورت اور حقیقت کے موضوع پردرس دیا۔ عقیدہ توحید اورعقیدہ رسالت ﷺ کے تعلق کو قرآن کریم، حدیث نبویﷺ اور اولیاء کرام کی تعلیمات کی روشنی میں ثابت کیا۔ ختم نبوتﷺ کے سبب آقاکریمﷺ کی خصوصی شان کا ذکر کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ عقیدہ رسالتﷺ کی حقیقت کو سجمھنے کے لیے تصوف، طریقت اور صوفی ازم کے کردار، اہمیت اور ضرورت پر روشنی ڈالی۔ اس کے علاوہ آج کے پرفتن دور میں صوفی اسلام اور صوفیہ کی ضرورت اور ذاکر قلب والے صحیح العقیدہ سنی مشائخ کی تلاش اور ان سے وابستہ ہونے پر روشنی ڈالی۔

یہ روحانی و وجدانی درس 05 مئی 2019 کو بعد از نمازعصر دیا گیا۔

پیر طریقت رہبر شریعت محمد اجمل خان مصطفائی نقشبندی چشتی قادری سہروردی اویسی مدظلہ العالی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔ آپ مدظلہ العالی سے رابطہ کے لیے یہاں کلک کریں

ہمارے یوٹیوب چینل کو بھی سبسکرائب کریں تاکہ ہر نئ وڈیو آپ کو فوراً مل جاۓ

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *