عقائد اہلسنت کی روشنی میں شان مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نیز بدعقیدہ لوگوں کی پہچان اور ان سے دوری

صوفی شیخ پیر طریقت محمد اجمل خان مصطفائی نقشبندی چشتی قادری سہروردی اویسی مدظلہ العالی نے خانقاہ نقشبندیہ چشتیہ قادریہ سہروردیہ اویسیہ چھوہر شریف ہری پور ہزارہ میں عقائد اہلسنت و جماعت کی تعلیمات کی روشنی میں شان مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیان فرمائی اور بدعقیدہ گمراہ اور شیطان صفت لوگوں کی پہچان کروائی جو دین کے لبادے میں ہوتے ہوئے دین کو نقصان پہنچا دہے ہیں اور ایسے لوگوں سے دوری پر زور دیا.اس درس میں وسیلہ کی وضاحت کی گئی اور ذات مصطفے کریمﷺ کا اللہ تعالی رب العزت اور مخلوق کے درمیان وسیلہ ہونا ثابت کیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ بدعت کی بھی وضاحت کی گئی۔ طریقت و تصوف سے منسلک لوگوں کے لیے صحیح العقیدہ لوگوں سے منسلک ہونے کی ضرورت بھی بیان کی۔ ذیل میں مکمل خطاب ودرس ملاحظہ فرمائیں

درس پاک، محفل حمد و نعت منعقدہ 25 مارچ 2020 کو دیا گیا

پیر طریقت رہبر شریعت محمد اجمل خان مصطفائی نقشبندی چشتی قادری سہروردی اویسی مدظلہ العالی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔ آپ مدظلہ العالی سے رابطہ کے لیے یہاں کلک کریں

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *