امام ولایت شیر خدا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی خصوصی شانوں کا ذکر
|امام ولایت شیر خدا مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم عظیم شانوں کے مالک ہیں۔ آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی چند خصوصی شانوں سے متعلق پیر طریقت رہبر شریعت شیخ محمد اجمل خان مصطفائ مدظلہ العالی نے درس دیا۔ ذیل میں درس ملاحظہ فرمائیں
پیر طریقت رہبر شریعت محمد اجمل خان مصطفائی نقشبندی چشتی قادری سہروردی اویسی مدظلہ العالی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔ آپ مدظلہ العالی سے رابطہ کے لیے یہاں کلک کریں